ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی کو بھارت اور اسرئیل سے فنڈنگ ہوئی ہے،جاوید لطیف

35

اسلام آباد،18اگست(اے پی پی):مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے جمعرات کو یہاں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی کو بھارت اور اسرئیل سے فنڈنگ ہوئی ہے۔