جلالپورپیروالا؛غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار، مقدمہ درج

30

جلالپورپیروالا،18اگست(اے پی پی): سٹی پولیس آفیسر ملتان خرم شہزاد حیدر کی ہدایت پر پولیس نے علاقہ تھانہ سٹی میں غیر قانونی اسلحہ  کی روک تھام بارے اقدامات کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم مختیار حسین سے کلاشنکوف معہ زندہ روند  برآمد کر لیے گئے ہیں جبکہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔