لاہور ،04 اگست (اے پی پی ):چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے پیغام پاکستان کا ضابطہ اخلاق سامنے آیا ہے معاملات بہتر سے بہترین کی جانب گامزن ہیں۔