جن حالات میں حکومت ملی خزانہ خالی اور ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا،احسن اقبال

5

اسلام آباد ،04 اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے  پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ جن حالات میں حکومت ملی خزانہ خالی اور ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا۔