جیکب آباد ،12 اگست (اے پی پی ): ضلع بھر میں جشن آزادے کے دن کے حوالے سے پرچموں سے اسٹال سجا دیے گئے ہیں۔نوجوانوں، بوڑھوں اور بچوں میں جشن آزادی کا جوش و جزبہ عروج پر نظر آ رہا ہے۔
عوام سمیت سرکاری ملازمیں نے بھی جشن آزادی کا دن جوش و خروش سے منانے کا عزم کیا ہے۔