حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے جو درس ملتا ہے وہ ہمیں اپنی آئندہ نسل میں منتقل کرنا ہو گا ؛ طاہرہ اورنگ زیب

6

اسلام آباد، 08 اگست (اے پی پی):ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب نے محرم الحرام کے حوالے سے پیر کو یہاں اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ  محرم الحرام  میں  حضرت امام حسین ؑ  نواسہ رسولؐ کی  قربانی سے  ہمیں  جو درس ملتا ہے  وہ ہمیں اپنی آئندہ نسل  مین منتقل   کرنا ہو گا  اورانہیں   بتانا ہو گا قربانی کے لئے کیا کچھ قربان کرنا پڑتا ہے اور اس پہلو کو اجاگر کرنا ہو گا جس کے لئےحضرت حسین ؑ  کی شہادت ہوئی۔