اسلام آباد ، 22 اگست (آے پی پی ): وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے پیر کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ رواں مالی سال کی تمام ضروریات پوری ہیں، دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں۔