رینالہ خور،23اگست(اےپی پی): ڈپٹی کمشنراوکاڑہ عرفان علی کاٹھیا نے کہاکہ انسدادپولیولے کیے لیے تمام وسائل بروئے لارہے ہیں اس ضمن میں پولیو ٹیمیں ضلع بھر میں گھر گھر جاکر بس اڈوں اور مختلف ٹراانزٹ پوائنٹس پر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کےلیے قطرے پلارہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ان خیالات کا اظہارپولیوٹیموں کے ٹرانزٹ پوائنٹ چیک کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر نےکہاکہ ہم نے پاکستان کو پولیو فری بنانا ہے والدین بھی پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کریں۔ پولیو ٹیموں کے ورکرہمارے ہیرو ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے پولیوورکرز کو شاباش دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ستگھرہ موڑ پر ٹرانزٹ پوائنٹ اوریونیں کونسل 19کاوزٹ بھی ۔