ضلع  کرم کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث برساتی نالوں میںطوفانی سیلاب، پلیاں اور زرعی اراضی بہہ گئی، متعدد گھر مسمار

10

پاراچنار،24 اگست (اے پی پی ):ضلع  کرم کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث برساتی نالوں میں طوفانی سیلاب سے پلیاں  اور زرعی اراضی بہہ گئی ہے  جبکہ بارشوں سے مختلف علاقوں میں گھر بھی مسمار ہوئے ہیں ۔ اپر کرم میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا سروے کرکے ان کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے ۔