اسلام آباد،21 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اتوار کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریرپر مواخذے کے حوالے سے قانونی مشاورت جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ شہباز گل پر کسی قسم کا تشدد نہیں ہوا ہے۔