عوام نے فوج مخالف بیانیوں کو مسترد کر دیا ہے؛ معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ

18

اسلام آباد ، 22 اگست (اے پی پی ):وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے پیر کو یہاں اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے فوج مخالف بیانیوں کو مسترد کر دیا ہے۔انہوں  نےکہا کہ عمران نیازی پولیس کو دھمکانے اور ڈرانے کا وطیرہ ترک کر دیں۔