اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط ویڈیوز اور تصاویر دکھانا سائبر جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔