فارن فنڈنگ کیس فیصلے کے بعد عمران خان صادق اور امین نہیں رہا ہے: وفاقی وزیر شازیہ مری

32

اسلام آباد، 02 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس فیصلے کے بعد عمران خان صادق اور امین نہیں رہا ہے۔تحریک انصاف کے پاس دیگر جماعتوں کی فنڈنگ بارے میں ثبوت ہیں تو سامنے لائے۔