ملتان؛موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 10 افراد زخمی

10

 ملتان ،01 اگست (اے پی ٌپی ): شاہ شمس انٹر چینج کے پاس بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 لوگ معمولی زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بس مانسہرہ سے سکھر کی طرف جا رہی تھی جبکہ ڈرائیور کو نید آنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے۔