ممنوعہ فنڈنگ ملک کو تباہ کرنے میں استعمال ہوئی: مریم اورنگزیب

6

اسلام آباد ،11 اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سلام آباد میں نیوز کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ ملک کو تباہ کرنے میں استعمال ہوئی۔