وزیراعظم شہباز شریف کی قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سی ای او منصور محمود  سے ملاقات 

21

دوحہ ، 23 اگست (اے پی پی ): وزیراعظم  شہباز  شریف نے قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سی ای او منصور محمود  سے منگل کو یہاں ملاقات  کی ہے،ملاقات میں پاکستان میں فوڈ سیکورٹی، ہوا بازی ، میری ٹائمز، توانائی ، سیاحت اور پیٹرولیم کے شعبوں میں قطری سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت  کی گئی۔ملاقات میں وفاقی وزرا ء بھی شریک تھے ۔