وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے کاروباری اوقات پر پابندی اٹھالی

12

اسلام آباد، 17 اگست (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کارپر عائد  پابندی ختم کر دی ہے۔