پاکستان میں حالیہ سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں؛ ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر  اقوام  متحدہ جولیان ہارینس

4

اسلام آباد،30 اگست  (اے پی پی ): پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیان ہارینس نے   منگل کو یہاں  دفتر خارجہ میں حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کے مشترکہ پاکستان فلڈ رسپانس پلان 2022 کے آغاز کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان میں حالیہ سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں ۔