پی ٹی آئی جواب دے کہ کس ایجنڈے کے لئے ممنوعہ فنڈنگ ملی، خواجہ سعد رفیق

10

اسلام آباد،03 اگست(اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے بدھ کویہاں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی جواب دے کہ کس ایجنڈے کے لئے ممنوعہ فنڈنگ ملی۔