چترال؛ نئے بس سٹینڈ کا افتتاح، مسافروں کی سہولت کیلئے تین سال تک اڈہ ٹیکس سے مستثنیٰ

4

چترال،02 اگست(اے پی پی ):  تاریح میں پہلی بار ایک ایسے بس سٹینڈ یعنی اڈہ کا افتتاح ہوا جس میں مسافروں کیلئے تمام تر سہولیات کے ساتھ ساتھ ڈرائیور اور گاڑی مالکان کیلئے بھی بڑی خوشحبری ہے۔

 اس اڈہ میں کسی بھی گاڑی سے تین سال تک اڈہ ٹیکس نہیں لیا جائے گا تاکہ اس کا ریلیف مسافروں کو ملے سکے۔