چین کے شعبہ توانائی میں سرمایہ کاری سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملی ، وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب

9

اسلام آباد، 17 اگست ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے شعبہ توانائی میں سرمایہ کاری سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملی

انہوں نے مزید کہا پاکستان کو اپنے جفرافیائی محل وقوع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشی استحکام کی طرف بڑھنا چاہیے