پاکستان کو اپنے جفرافیائی محل وقوع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشی استحکام کی طرف بڑھنا چاہیے، وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب

19

اسلام آباد، 17 اگست ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے جفرافیائی محل وقوع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشی استحکام کی طرف بڑھنا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کے شعبہ توانائی میں سرمایہ کاری سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملی۔