کراچی،14اگست (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔