اسلام آباد، 24 اگست ( اےپی پی): صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور چیمبر آف کامرس کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں میں خواتین کی شمولیت کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔