اسلام آباد، 02 اگست ( اےپی پی): سینیٹر عائشہ سید نے اے پی پی سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اس ایکٹ کے ذریعے کشمیریوں کی شخصی پہچان ختم کرنے کی کوشش کی ۔انہوں نے مزید کہاکہ کشمیریوں کو انکے بنیادی حق سے محروم کیا گیا ۔