اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یوم استحصال ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 11 سو ایام میں کشمیریوں پر جو مظالم ہوئے وہ تقاضہ کرتے ہیں کہ پاکستان جدو جہد میں تیزی لائے۔