Home Documentaries ہم سیلاب سے متاثر حالات کو بہتر منصوبہ بندی سے سنبھال لیں...

ہم سیلاب سے متاثر حالات کو بہتر منصوبہ بندی سے سنبھال لیں گے، ساجد حسین طوری

اسلام آباد، 27 ستمبر( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری  نے پریس کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیلاب سے متاثر حالات کو بہتر منصوبہ بندی سے سنبھال لیں گے۔

Exit mobile version