اسحاق ڈار کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں،وزیر اعظم شہباز شریف

13

اسلام آباد ،28 ستمبر (اے پی پی ):وزیر اعظم شہباز شریف نے  وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں۔