افواج پاکستان نے عوام کی مدد سے دہشت گردی پر قابو پایا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

3

نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام کی مدد سے دہشت گردی پر قابو پایا۔