افغانستان میں امن و استحکام خطے کے لیے انتہائی ضروری ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

2

نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔