الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف

8

اسلام آباد، 27 ستمبر( اےپی پی): وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔