ایٹمی طاقت بننے سے پاکستانی سرحدیں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو گئیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

7

اسلام آباد ،14 ستمبر (اے پی پی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی طاقت بننے سے پاکستانی سرحدیں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو گئیں۔