اسلام آباد، 06 اگست ( اےپی پی): وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر تباہی کا تخمینہ لگاتے ہوئے برادر ممالک کی امداد کا سلسلہ جاری ہے ۔