اسلام آباد، 15 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے 2022 پاک کوریا انفراسٹرکچر بزنس فورم سے خطاب کرتے کہا ہے کہ جمہوریہ کوریا کے تعاون سے شمسی توانائی کے حصول میں مفید مدد ملے گی۔