جو ممالک پاکستان کی مدد کررہے ہیں ان کا شکریہ، بوائز سکاؤٹس اور گرلز گائیڈزبھی متحرک ہوں، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈی جی خان میں سیلاب متاثرین سے گفتگو

5

ملتان۔1ستمبر  (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  جمعرات کی صبح ڈیرہ غازی خان میں فلڈریلیف کیمپ کے دورے کے موقع پرمتاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک پاکستان کی مدد کررہے ہیں ان کا شکریہ، بوائز سکاؤٹس اور گرلز گائیڈزبھی متحرک ہوں۔