نارووال، 11 ستمبر(اے پی پی ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اتوار کو یہاں نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ اتنا بڑی ناگہانی آفت اگر کسی ترقی یافتہ ملک میں بھی آئے تو اس سے فوری نمٹنا میں اسے بھی مشکل ہو۔انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب قومی سانحہ ہے جس کا مقابلہ پوری قوم مل کر رہی ہے۔