حمیدہ ایجوکیشن اکیڈمی اینڈ بورڈنگ کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

40

چترال، 13ستمبر(اے پی پی):چترال میں یتیم بچوں کی کفالت کرنے والے ادارے حمیدہ ایجوکیشن اکیڈمی اینڈ بورڈنگ کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ منعقد کرایا گیا، جس میں ضلع اپر اور لوئیر چترال کے شعراء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا اپنا کلام پیش کیا۔ اس مشاعرے کا بنیادی مقصد ان یتیم بچوں کو احساس محرومی سے نکالنا تھا اور مخیر حضرات کی توجہ ان کے ساتھ تعاون کرنے کیلئے مرکوز کرانا تھا تاکہ ان بچوں کو بھی اچھی طرح سے تعلیم دے کر مفید شہری بنا یا جا سکے۔
تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔