خوشاب؛ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈینگی کے سدباب کیلئے دوکانداروں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی آگاہی  

17

خوشاب، 09 ستمبر  (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی  کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے جوھرآباد،خوشاب،مٹھہ ٹوانہ کے مختلف فوڈ پوائنٹس کا تفصیلی دورہ کیا اور ہو ٹلز،بیکریز،سو یٹ شاپس،ریسٹو رنٹس،نان شاپس اور دیگر فوڈ پوانٹس چیک کئے اور ڈینگی کے سدباب کیلئے دوکانداروں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی آگاہی دی۔ اس ٹیم کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر لالہ رخ نے کی۔