سابق حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی نے دوست ممالک کو ناراض کیا، وزیراعظم شہباز شریف

11

اسلام آباد، 27 ستمبر ( اےپی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے سابق حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی نے دوست ممالک کو ناراض کیا۔