سکھر؛ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا برسات و سیلاب متاثرہ  علاقوں کا جائزہ  

1

سکھر، یکم ستمبر (اے پی پی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  برسات و سیلاب متاثرہ  علاقوں کا جائزہ   لیا۔ صدر مملکت کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔