اسلام آباد، 21 ستمبر ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقلیتوں کے حقوق پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔