فوری انصاف کی فراہمی کے لیے لاہور ہائیکورٹ اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ جسٹس محمد امیربھٹی

19

 اسلام آباد، 24 ستمبر ( اےپی پی): چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیربھٹی نے  نویں جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری انصاف کی فراہمی کے لیے لاہور ہائیکورٹ اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔