بحیثیت قوم ہمیں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے، جسٹس عمر عطا بندیال

37

اسلام آباد، 24 جون ( اےپی پی): چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد میں نویں جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیثیت قوم ہمیں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔