اسلام آباد ،28 ستمبر (اے پی پی ):وزیر اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے۔