اسلام آباد، 11 ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ملک سیلاب کی آفت میں مبتلا ہے یہ سیاست کا وقت نہیں ہے ۔