وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اونتونیو گوتریس کراچی   پہنچ گئے

30

کراچی ، 10 ستمبر (اے پی پی ): وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اونتونیو گوتریس کراچی   پہنچ گئے ہیں   ۔ قبل ازیں    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اونتونیو گوتریس نے   بلوچستان  اور سندھ  کے مختلف اضلاع  میں   سیلابی صورتحال  اور  سیلاب متاثرین  کی  بحالی  کے کاموں کا   جائزہ  لیا۔