وسطی ایشیائی ممالک نے  پاکستان سے روڈ اور ریل کے ذریعے منسلک ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

20

اسلام آباد ،28 ستمبر (اے پی پی ):وزیر اعظم شہباز شریف نے   وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  وسطی ایشیائی ممالک نے  پاکستان سے روڈ اور ریل کے ذریعے منسلک ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔