ولی عہد  محمد بن سلمان کی اس سال نومبر میں پاکستان آمد متوقع ہے، وفاقی وزیر داخلہ

3

اسلام آباد، 21 ستمبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولی عہد  محمد بن سلمان کی اس سال نومبر میں پاکستان آمد متوقع ہے۔