اسلام آباد، 27 ستمبر( اےپی پی): وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔