اسلام آباد ، 11 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسائل حل کرنے آئے ہیں الزامات کی سیاست ہماری عادت نہیں ہے ۔